مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے اہلکاروں نے لبنان کے عرسال کے علاقہ میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ لبنانی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دہشت گردوں میں کئی اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان اور لبنانی فوج نے عرسال کے وسیع علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
اسلامی مزاحمت کے اہلکاروں نے لبنان کے عرسال کے علاقہ میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1874126
آپ کا تبصرہ